Saturday, July 20, 2013

Meena Kumari's Literary Contribution: Urdu Ghazals written by Meena Kumari

 Meena Kumari Urdu Ghazals  Video Recordings of Meena Kumari singing her own Urdu ghazals

مینا کماری کی اردو شاعری کو عام کرنے کے لیے میں یہاں اُن کی غزلوں کے چند وڈیو رکھ رہا ہوُں



چاند تنہا ہے آسماں تنہا
دل مِلا ہے کہاں کہاں تنہا
مینا کماری


آغاز تو ہوتا ہے انجام نہیں ہوتا
جب میری کہانی میں وُہ نام نہیں ہوتا
مینا کماری



ٹکڑے ٹکڑے دن  بیتا  دھجی  دھجی رات کٹی
جس کا جتنا آنچل تھا اُتنی ہی خیرات بٹٰی
مینا کماری




آبلہ  پا کوئی اِس  دشت  میں  آیا  ہو گا
ورنہ آندھی میں دیا کس نے جلایا ہو گا
مینا کماری



پوچھتے ہو تو سنو کیسے بسر ہوتی ہے
رات خیرات کی صدقے کی سحر ہوتی ہے
مینا کماری


یوں تیری رَہ گزر سے دیوانہ وار گزرے
کاندھے پہ اپنے رکھ کے اپنا مزار گزرے
مینا کماری












No comments:

Post a Comment